عامر کیا نی کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )راولپنڈی این اے 61 میں پاکستان تحریک انصاف سینئر مرکزی لیڈر اور نارتھ پنجاب کے صدر کا اپنے انتخابی حلقے میں دورہ اس موقع پر وارڈ نمبر 7 کے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا ۔

اس موقع پر کشمیر کمیونٹی کے سربراہ سردار حاجی یوسف صاحب سردار عبدالحمید ایڈوکیٹ صاحب راجہ عثمان صاحب اور پی ٹی آئی کے متحرک کارکن یوتھ کی دھڑکن وارڈ نمبر سات کی پہچان سردار شبیر مجید سمیت سب نے عامر کیانی صاحب بھرپور تعاون کا  اور حریف امیدوارں کو ٹف ٹائم دینے کا یقین دلایا ۔

سردار شبیر مجید اور راجہ عثمان نے کہا کے یوتھ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہے امیدوار کوئی بھی ہو انکا ووٹ اور سپورٹ عمران خان اور سٹمپ بلے کے نشان پہ ہو گئی اور 25 جولائی انشااللہ پی ٹی آئی کی کامیابی کا دن ہو گا

Comments are closed.