Top Story

بھارت نے ٹی 20 ایشیاء کپ میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : کرک انفو دبئی : بھارت نے ٹی 20 ایشیاء کپ میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 7 وکٹوں سے ہرا دیااور اگلے مرحلے کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی،قومی ٹیم کی بیٹنگ چلی نہ باولنگ چل سکی. دبئی میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو 128 رنز کا ہدف دیا تھا، جو اس نے 16 ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، کلدیپ یادیو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں۔…
Read More...

مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل نیویارک : مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی گئی، جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکی۔ یو این جنرل اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق قرارداد کے حق میں 142، مخالفت میں 10 ووٹ پڑے، امریکا اور اسرائیل نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق…
Read More...

پنجاب میں سیلاب؛ لاکھوں ایکڑ فصلیں برباد، ہزاروں دیہات زیرِ آب، 18 سے زائد افراد جاں بحق

فوٹو : فائل جنوبی پنجاب : پنجاب بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں اب تک 5 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہو چکے ہیں اور صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی تحصیلیں جلالپور پیروالا، شجاع آباد اور علی پور شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کے 90 فیصد دیہی علاقے زیرِ آب آچکے ہیں جبکہ 138 موضع جات مکمل طور پر…
Read More...

پاکستان

دریائے سندھ اور چناب میں سیلابی صورتحال برقرار، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

فوٹو : سوشل میڈیا  سکھر:فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار ہے اور گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گڈو بیراج پر اس وقت اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 61 ہزار کیوسک ہوگیا ہے۔ سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا ٹاس جیت لیا، پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی : پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا ٹاس جیت لیا، پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آج ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹا میچ پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیموں نے اپنا پہلا میچ جیتنے والے 11 کھلآڑیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستان ٹیم ان ہی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں