Top Story

اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے

فوٹو : فائل لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے۔ ریکوڈک منصوبے کیلئے چار سو کلومیٹر تک نیا ٹریک بچھایا جا رہا ہے۔ لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ریلوے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے. انھوں نے…
Read More...

سپریم کورٹ رولز 2025 نافذ، چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں ’ڈیجیٹل انقلاب‘ کا اعلان

فوٹو : فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کی بہتری اور اصلاحات پر سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، ضلعی عدلیہ سمیت تمام اداروں اور ججز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں حالیہ اصلاحات ادارہ جاتی تعاون کا نتیجہ ہیں اور یہ ایک نئے دور کا آغاز ہیں۔ سپریم کورٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے مؤقف اختیار کیا…
Read More...

پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلزپارٹی پارٹی میں شامل، 30 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلزپارٹی پارٹی میں شامل، 30 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کیا گیا ہے پیپلز پارٹی کی طرف سے جبکہ سندھ ہاوس اسلام آباد میں فریال تالپور نے فارورڈ بلاک کےارکان کو عشائیہ دیا. زرداری ہاؤس اسلام آباد میں فریال تالپور اور چوہدری ریاض سے پی ٹی آئی فاروڈ بلاک کے پہلے 5 وزراء اور بعد میں مزید…
Read More...

پاکستان

وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی. وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں صوبے کی سیاسی قیادت شامل تھی. ملاقات میں خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی، راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دی۔ جس کے بعد ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آج چوتھے روز کے آغاز سے ہی قومی ٹیم کے بیٹرز ایک کے بعد ایک وکٹیں گنواتے رہے، اور پوری ٹیم 138…
Read More...

جرائم

میرا گائوں