27ویں ترمیم کی سینیٹ میں شق وار منظوری مکمل،احتجاج کے بعد اپوزیشن کا واک آؤٹ
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : 27ویں ترمیم کی سینیٹ میں شق وار منظوری مکمل،احتجاج کے بعد اپوزیشن کا واک آؤٹ، 59 شقوں کی منظوری کے لئے 64 ووٹ حق میں آئے۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم ایوان میں منظوری کیلئے پیش کی جس کے بعد چیئرمین سینیٹ نے شق وار منظوری کے عمل کا آغاز کیا اور حامی اراکین کو نشستوں پر کھڑے ہونے کی ہدایت…
Read More...