27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ تیار، وفاقی حکومت کی آئین کے 5 آرٹیکلز میں ترامیم کی تجویز
				فوٹو : فائل
اسلام آباد :وفاقی حکومت کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں، جس میں آئین کے پانچ مختلف آرٹیکلز میں بنیادی نوعیت کی ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔
 ذرائع کے مطابق حکومت اس ترمیم کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 160، شق 3 اے، آرٹیکل 213، آرٹیکل 243 اور آرٹیکل 191 اے میں تبدیلیاں لانے کی خواہش مند ہے، تاکہ ملکی نظام…			
					Read More...