قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا بھگتنی ہوگی،روسی صدر
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردارکیا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔
روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ٹی اے ایس ایس“( TASS )کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ جو…