نیشنل شیخ رشید عمرہ ادائیگی کےلئے نہیں جاسکتے،حکومتی اپیل پر ہائیکورٹ کا فیصلہ Mehboob ur Rehman مارچ 18, 2026 عدالت نے وفاق کی جانب سے دائر انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے سنگل بنچ کا وہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا