نیشنل بلوچستان دہشتگردی: پی ٹی آئی کا سکیورٹی فورسز کے خلاف ٹرولنگ سے دوٹوک اعلان لاتعلقی Mehboob ur Rehman فروری 3, 2026 پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اس معاملے پر پارٹی کے مؤقف میں کوئی ابہام نہیں