ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوٴں پر کھڑا ہونا ہوگا،وزیراعظم
فوٹو:اسکرین گریب
پشاور:وزیراعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کر دیا وزیراعظم نے کہاکہ مشکل معاشی حالات کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑاگزرے سال بہت مشکل تھے، پاکستان ضرور اپنے پاوٴں پر کھڑا ہوگا، خوشحالی آئے گی، زراعت…