ہٹ سٹوری ہم دہشت گردوں کی ڈنکے کی چوٹ پر مخالف ہیں ،ان کوآباد کرنے والوں کے بھی مخالف ہیں، سہیل آفریدی Mehboob ur Rehman جنوری 10, 2026 کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ کراچی کا جلسہ تاریخی ہوگا، ہم اتوار کو جلسہ کریں گے