گورنر نے پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد: گورنر نے پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار کر دیا ، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ وہ تاریخ دینے کے مجاز نہیں۔
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کی ملاقات کا…