گرین لائن کی 40بسیں کراچی پہنچ گئیں، شکریہ عمران خان، خرم شیرزمان
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی شہر کے ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن کیلئے 40بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں جس پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خرم شیر زمان نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیاہے۔
خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بسیں حوالگی کی تقریب…