نیشنل گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ کی مدت14 سے بڑھا کر30 کردی گئی،نیب آرڈیننس جاری Zameeni Haqaiq جولائی 4, 2023 قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہو تو صدارتی آرڈیننس جاری نہیں کیا جا سکتا اسی لئے اس سے پہلے قومی اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کےلے ملتوی کیا گیا