ہٹ سٹوری صوبہ خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، او جی ڈی سی Mehboob ur Rehman جنوری 1, 2026 کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے ہونے والی دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 4 ہزار ایک سو بیرل خام تیل حاصل ہوگا