کور کمانڈرز کا پشاور مسجد دھماکہ کے ذمہ داران کوکیفرکردار تک پہنچانے کا عزم
راولپنڈی: کور کمانڈرز کا پشاور مسجد دھماکہ کے ذمہ داران کوکیفرکردار تک پہنچانے کا عزم ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق 255ویں کور کمانڈر کانفرنس کے دوران شرکاء کو…