نیشنل کشتی سمندر میں الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق ایک لاپتہ 6 کو زندہ نکال لیا گیا Mehboob ur Rehman جنوری 14, 2026 حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے