کرم میں امن وامان سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا
فائل:فوٹو
کرم :ضلع کرم میں امن وامان اور ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا۔
ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔فریقین 15 دن میں اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار…