کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید، رینجرز کا کلیئرنس آپریشن مکمل
کراچی: کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید، رینجرز کا کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ، ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق تمام 4 منزلیں کلئیر ہو چکیں
ایک دہشت گرد نے چوتھی منزل پر خود کو دھماکے سے اڑا یا، دہشتگرد اندر…