نیشنل کراچی: الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر ہنگامہ،ایم پی اے سمیت جماعت اسلامی رہنما گرفتار Mehboob ur Rehman فروری 8, 2026 پریس کانفرنس کی اجازت نہ ملنے پر کشیدگی، پولیس کی کارروائی، کارکنان منتشر،جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد افراد حراست میں