کانگو میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 6 پاکستانی افسروں سمیت 8 فوجی شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وسطی افریقا کے ملک کانگو میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 6 پاکستانی افسروں سمیت 8 فوجی شہید ہو گئے، یہ سب اقوام متحدہ کے امن مشن پر تھے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق
ہیلی کاپٹر پوما ون امن مشن کے دوران…