Browsing Tag

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.8 ریکارڈ

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.8 ریکارڈ

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے…