ڈیڈ لاک ٹوٹ گیا، آئی ایم ایف سے اسی ہفتہ معاہدہ ہوگا، مشیر خزانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہاہے پاکستانی اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈ لاک ٹوٹ
چکا ہے اور 6 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ کی بحالی کے معاملات طے پاگئے ہیں اور معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا۔
مشیر خزانہ نے ایک…