ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے۔
ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کی ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔…