چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے
فوٹو : فائل
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم متعلقہ حکام کی طرف سے ابھی تک اموات کی حتمی تصدیق نہیں کی گئی.
عالمی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چین کی فضائی کمپنی چائنا ایسٹرن ایئرلائنز…