چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے آج پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کرے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے آج پاکستان تحریک انصاف کا وفد ملاقات کرے گا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات چیف جسٹس ہاوٴس اسلام آباد میں ہوگی جس میں اپوزیشن وفد نظام انصاف میں بہتری سے متعلق چیف جسٹس کو تجاویز دے…