چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے بل کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے عدالتی اصلاحات بل کی ٹائمنگ بہتر ہوسکتی تھی، صدر مملکت کا کہنا تھا ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے تلاش کیا جاتا ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر…