عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج 3 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج 3 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، تھانہ رمنا میں درج 2، تھانہ گولڑہ میں درج 1 مقدمے میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے ہیں.…