Browsing Tag

چانگ ای 6 مشن، چاند کے نمونے، چینی سائنسدان، سیارچے، کاربونیسیئس کشودرگرہ، نظام شمسی، زمین پر پانی، قمری تحقیق، چاند کی مٹی، Chinese Academy of Sciences

چاند کے نمونوں سے بڑی دریافت، اربوں سال پہلے سیارچوں کی نوعیت تبدیل ہوگئی

چینی سائنسدانوں نے چانگ ای-6 مشن کے قمری نمونوں سے انکشاف کیا ہے کہ 4.3 ارب سے 2.8 ارب سال پہلے چاند اور زمین پر گرنے والے سیارچوں کی اقسام میں بڑی تبدیلی آئی، جس سے نظامِ شمسی اور زمین پر پانی کی آمد کے نظریات پر نئے سوالات اٹھ گئے۔