پی پی 278 میں انتخابی مقابلے سے پہلے رسہ کشی عروج پر پہنچ گئی
فوٹو : فائل
علی پور: پی پی 278 میں انتخابی مقابلے سے پہلے رسہ کشی عروج پر پہنچ گئی ،ایک خاندان کے 3 ممبرصوبائی اسمبلی کوسابق کاٹائٹل دینے والےواحدنام سیدسبطین رضابخاری پھرمیدان میں آگئے۔
پنجاب میں صوبائی اسمبلی کاانتخاب 30اپریل کوہوگا،…