پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
فائل:فوٹو
لاہور: عدالت نے زمان پارک کے باہر جلاوٴ گھیراوٴ اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت…