پی ایس ایل11،ملتان سلطانز نے پہاڑ جتنا ہدف حاصل کرکے حیدرآباد کو ہرا دیا
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور: پی ایس ایل11،ملتان سلطانز نے پہاڑ جتنا ہدف حاصل کرکے حیدرآباد کو ہرا دیا، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 8ویں میچ میں ملتان سلطانز نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت حیدرآباد کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست…