پیمرا نے11 ملزمان کو ٹی وی چینلز پر دکھانے کی پابندی عائد کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : پیمرا نے11 ملزمان کو ٹی وی چینلز پر دکھانے کی پابندی عائد کر دی، ان میں زیادہ تر پی ٹی آئی کی ہے جبکہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی پابندی کا اطلاق تنقید کرنے والے بعض صحافیوں پر ہوگا.
پیمرانے بظاہر…