پولیس نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے لاپتہ شاعراحمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کوہالہ پل کے بعد گرفتار کر کے دائرہ اختیار وہاں کا بنایا گیا ہے، کسی کی ایجنسیوں سے کوئی…