پنجاب انتخابات کے فنڈز کی دستیابی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کے فنڈز کی دستیابی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔
الیکشن کمیشن حکام رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر گئے اور سربمہر رپورٹ وہاں جمع کرائی۔
سپریم کورٹ نے 4 اپریل کو وفاقی حکومت…