پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف بری
فائل :فوٹو
لاہور: احتساب عدالت لاہور نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بری کردیا۔
لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے قاضی مصباح ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔…