پشاور میں کرونا اسپتال صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کر دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء سے نمٹنے میں عالمی امدادی اداروں کی مدد سے صوبہ اس قابل ہوا کہ اب بہتر سہولیات طریقے سے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات…