پشاور دھماکے کا ذمے دار وہ ہے جو 10سال حکومت کرتا رہا، مریم نواز
فوٹو: ٹوئٹر مسلم لیگ ن
ایبٹ آباد: مریم نواز خیبرپختونخوا کا حساب مانگتی رہیں، عمران سے تقریر شروع، عمران پہ ختم، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا جیل بھرو تحریک بشریٰ بی بی اور ان کی دوست فرح گوگی سے شروع کرنے کا…