پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب ،فل کورٹ کی استدعامسترد
فائل:فوٹو
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے ججز کا فیصلہ عدالت کا فیصلہ ہوتا ہے۔ ہر ادارہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا پابند ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا…