پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نےپارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اورسابق وزیردفاع رہنے والے پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نےپارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔
پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی طرف سے جاری کیا…