پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی۔
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ…