پرویز الٰہی اینڈ کمپنی کا وار ضائع، چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت بحال
اسلام آباد: پرویز الٰہی اینڈ کمپنی کا وار ضائع، چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت بحال، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا.
چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا سینٹرل ورکنگ…