پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان…