ہٹ سٹوری پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ،بورڈ آف پیس، میں شامل ہونے کی دعوت قبول کرلی Mehboob ur Rehman جنوری 21, 2026 دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی