پاکستان میں امیر طبقہ غریبوں کا حق مار رہا ہے، وزیر مملکت توانائی
کراچی: وزیر مملکت برائے توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ہم کیوں پیچھے رہ گئے، یہ سوچنا ہو گا،ترقی کا معیار وہی رہا، ٹیکنالوجی وہی رہی، صرف جیو پولیٹیکل معیار تبدیل ہوئے.
ڈاکٹر مصدق ملک نےکراچی میں دی فیوچر سمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…