نیشنل پاکستان کے قرضوں میں تاریخی اضافہ، حکومت نےدو سال میں 15 ہزار ارب سے زائد قرضے لئے Mehboob ur Rehman اپریل 20, 2026 روزانہ اوسطاً 21 ارب روپے کا بوجھ، مجموعی قرضہ 79 ہزار ارب سے تجاوز