پاکستان اور اسرائیل کے مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں،وزارت تجارت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔
ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار…