پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 جون کو درخواست کی سماعت کرے…