ٹھوس حقائق کے بجائے مفروضوں کی بنیاد پر فیصلہ سازی تباہ کن ہے،پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لندن پلان کے تحت طے شدہ شرمناک سیاسی نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے۔ محض شکوک و شبہات یا پرامن احتجاج کے آئینی حق کے تحت بغیر مقدمات اٹھائے گئے ہزاروں شہریوں کو رہا کیا جائے…