ویکسین نہ لگانے والوں پر حکومت کا5پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 30ستمبر تک ویکسی نیشن نہ لگانے والوں کیلئے پانچ طرح کی مختلف پابندیوں کااعلان کردیاہے اسد عمر کا کہنا ہے کہ 30ستمبر کے بعد ان افراد کو چھوٹ نہیں ملے گی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ…