ہٹ سٹوری رجب بٹ پرکراچی میں وکلا کے تشدد پرسندھ حکومت کا ایکشن لینے کی بجائے واقعہ کی مذمت Mehboob ur Rehman دسمبر 29, 2025 وکلا کے تشدد کے باعث رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا، جبکہ تشدد کے دوران ان کے کپڑے بھی پھٹ گئے